Urdu

 

VIDESO TO SHARE

 


> Jump to Eligibility Requirements
> Jump to Voting from Home
> Jump to Voting on Election Day
> Jump to FAQ


Eligibility Requirements

Can I register to vote?

کیا میں انتخابات کے لئے رجسٹر کر سکتا ہوں؟

آپ مشگن میں انتخابات کے لئے رجسٹر کر سکتے ہیں اور اُن میں حصہ لے سکتے ہیں اگر:

آپ امریکی شہری ہیں
آپ مشگن میں کسی شہر یا ٹاؤنشپ میں کم سے کم 30 دن سے مقیم ہیں (یا انتخابات کے دن تک ہوں گے)
آپ کی عمر کم سے کم ساڑے ۱۷ سال ہے اور انتخابات کے دن تک 18 ہو جائے گی؛ اور
آپ اِس وقت جیل یا

 

What address do I use to register to vote?

میں انتخابات کے لئے رجسٹر کرنے کے لئے کونسا پتہ استعمال کروں؟

آپ وہ پتہ استعمال کرین جسے آپ اپنا اصلی پتہ سمجھتے ہوں۔ آپ کا اصلی پتہ اُس جگہ پر ہے جدر آپ سب سے زیادہ سوتے ہوں اور اپنا سامان رکھتے ہوں۔

 

What if I’m a student?

اگر میں طالب علم ہوں، تو؟

  جو طلبا علم  مشگن سے تعلق رکھتے ہوں اور مشگن میں کسی تعلیمی ادارے میں پڑھتے ہوں، وہ اپنے تعلیمی ادرے کے پتے پر یا اپنے گھر کے  پتے پر رجسٹر کر سکتے ہیں۔ جو طلبا علم مشگن سے تعلق نہ رکھتے ہوں مگر مشگن مین کسی تعلیمی ادارے پر پڑھتے ہوں، وہ اپنے تعلیمی ادارے کے پتے پر رجسٹر کر سکتے ہیں۔ جو طلبا علم مشگن سع تعلق رکھتے ہوں مگر مشگن سے باہر کسی تعلیمی ادارے میں پڑھتے ہوں، وہ پھر بھی اپنے  مشگن میں گھر کے پتے پر رجسٹر کر سکتے ہٰن۔ اگر آپ کو کسی اور امریکی ریاست میں انتخابات سے متعلق سوالات ہوں تو اُس ریاست کے ریسورسز چیک کیجئے۔
اگر آپ کا مشگن کا ڈرائورز لائسنس یا ریاستی شناختی کارڈ ہو اور آپ مشگن میں انتخابات کے لئے رجسٹر ہو چکے ہوں، پھر آپ کا انتخابات کے لئے پتہ وہی ہو گا جو آپ کے شناختی کارڈ پر ہے۔ ­اگر آپ ایک پر پتہ بدلوائیں گے تو دوسرے پر خود با خود بدل جائے گا۔ سکرٹیری آف اسٹیٹ آپ کو ایک سٹکر بھیجے گا جس پر آپ کا نیا پتہ لکھا ہو گا جو آپ اپنے لائسنس یا شناختی کارڈ پر لگا سکتے ہیں۔ جب آپ رجسٹر ہو چکے ہوں، تب اب مشگن کے آنلائن انتخاباتی رجسٹریشن سسٹم پر اپنا پتہ بدل سکتے ہیں:

www.mi.gov/VoterRegistration.

 

What if I’m in jail or was convicted of a crime?

اگر میں جیل میں ہوں یا مجھ پر کوئی جرم عائد ہو چکا ہے، تو؟

آپ صرف تب نہیں انتخابات کے لئے رجسٹر کر سکتے اور اُن میں حصہ لے سکتے جب آپ جیل میں سزا بھگت رہے ہوں۔
آپ رجسٹر اور ووٹ کر سکتے ہیں اگر:

آپ جیل میں ہیں لیکن آپ کو سزا نہیں سنائی گئی
آپ کو سزا سنا دی گئی ہے مگر آپ جیل میں نہیں ہیں
آپ پروبیشن یا پرول پر ہیں مگر جیل میں نہیں ہیں
آپ اپنی سزا بھگت چکے ہیں اور آپ اِس وقت جیل سی باہر ہیں۔

 

What if I’m homeless?

اگر میں بے گھر ہوں، تو؟

اگر آپ کا کوئی گھر نہیں ہے، آپ کوئی بھی سڑک کا  کنارا، پارک، شیلٹر، یا کوئی دوسری جگہ جدر آپ آم تور پر رہتی ہوں اپنے پتے کے تور پر استعمال کر سکتے ہیں۔ آپ دو سڑکوں کے نام لے سکتے ہیں، جو وہاں پر ملتی ہوں۔ ڈاکیائی پتہ کا ہونا فائدہ مند ہوتا ہے مگر ضروری نہیں ہے۔ یہ کوئی

 

VOTER REGISTRATION

You can register to vote at any time!

آپ کبھی بھی انتخابات کے لئے رجسٹر کر سکتے ہیں!

مشگن میں ووٹ کرنے کے لئے انتخابات کے لئے پہلے سے رجسٹر ہونا ضروری ہے۔ آپ انتخابات کے دن شام 8 بجے تک کبھی بھی رجسٹر کر سکتے ہیں، مگر بہتر یہ ہے کے آپ جتنا جلدی ہو سکے رجسٹر کریں گے۔ جتنا جلدی آپ رجسٹر کریں گے، اُتنی زیادا آپشنس ہوں گی آپ کے پاس جن کے ذریعے آپ رجسٹر کر سکتے ہیں۔

 

Am I registered to vote?

کیا میں ووٹ کرنے کے لئے رجسٹر ہو چکا ہوں؟

آپ مشگن ووٹر انفارمیشن سینٹر پر جا کے دیکھ سکتے ہیں اگر آپ ووٹ کرنے کے لئے رجسٹر ہو چکے ہیں۔ آپ یہ بھی چیک کیجئے کے

 

How do I register to vote for the NOVEMBER GENERAL ELECTION on November 3rd, 2020?

میں 3 نومبر 2020 کو ہونے والے نومبر آم انتخابات میں ووٹ کرنے کے لئے کیسے رجسٹر کر سکتا ہوں؟

20 اکتوبر 2020 تک آپ کے پاس کئی مختلف تریقے ہیں جن کے ذریعے آپ رجسٹر کر سکتے ہیں:

آن لائن www.mi.gov/VoterRegistration پر
سکرٹیری آف سٹیٹ کے برانچ دفتر پر
آپ کے شہر ٹاؤنشپ کے کلرک کے دفتر پر یا آپ کے کاؤنٹی کلرک کے دفتر پر
ایک پورا کیا ہوا رجسٹریشن فارم ڈاکیے کے ذریعے بھیج کر جو 19 اکتوبر 2020 سے قبل پوسٹمارک ہوا ہو
ایک ووٹر رجسٹریشن ڈرائو پر جا کے

21 اکتوبر 2020 سے لے کر 3 نومبر 2020 شام 8 بجے تک آپ کے پاس ایک تریقہ ہے انتخابات کے لئے رجسٹر کرنے کے لئے:

اپنے شہر یا اپنی ٹاؤنشپ کے کلرک کے دفتر پر جائیے اور وہان مقیم ہونا کا ثبوت دیجیے

 

What is “proof of residency?”

مقیم ہونے کا ثبوت کیا ہے؟

مقیم ہونے کا ثبوت ایک ڈاکومنٹ ہے جس میں آپ کا نام اور موجودہ پتہ لکھا ہو اُس شہر میں جدر آپ رہتے ہوں۔ ان میں سے کسی بھی ڈاکومنٹ کی کاغزی یا الیکٹرانک کاپی استعمال کر سکتے ہیں:

مشگن کا ڈرائور لائسنس یا ریاستی شناختی کارڈ
یوٹلٹی بل
بینک سٹیٹمنٹ
پےچیک
سرکاری چیک، یا
کوئی بھی اور سرکاری ڈاکومنٹ

 

Where is my city or township clerk’s office and when is it open?

میرے شہر یا میری ٹاؤنشپ کے کلرک کا دفتر کہاں ہے، اور وہ کب خلا ہوتا ہے؟

آپ مشگن ووٹر انفارمیشن سینٹر کی ویبسائیٹ پر جائیے(www.mi.gov/vote)

 "میرا کلرک" کی ٹیب پر کلک کیجئے، اور اپنا پتہ

ڈالی جئے اپنے شہر یا اپنی ٹاؤنشپ کے کلرک سے متعلق علم حاصل کرنے

کے لئے، یا پھر آپ اپنے شہر یا اپنی ٹاؤنشپ کے کلرک سے ٹیلیفون کے

ذریعے رابتہ کر سکتے ہیں۔ شہروں اور ٹونشپس کے کلرکوں کے دفتر انتخابات

سے پچھلے ویک اینڈ اپنی آم اوقات میں اور کم سے کم ہیں۔ 8 گھینٹے کھولے ہوتے

 

Do I need a photo ID or proof of citizenship to register to vote?

میرے پاس تصویر کی شناخت یا امریکی شہری ہونا کا ثبوت ہونا ضروری ہے انتخابات کے لئے رجسٹر کرنے کے لئے؟

 

نہیں۔

اگر آپ اِن پرسن جا کے ووٹ کرنے جائیں تو آپ سے تصویر کی شناخت مانگی جائے گی۔ اگر آپ کے پاس یہ نہ ہو یا اُس وقت آپ کے پاس موجود نہ ہو تو آپ ایک آسان فارم مکمل کر کے رجسٹر کر سکتے ہیں۔ اگر آپ ڈاکیے کے ذریعے رجسٹر کریں اور آپ کے پاس مشگان کا ڈرائورز لائسنس یا ریاستی شناختی کارڈ ہو، یا پھر سوشیل سکیورٹی نمبر، تو پھر آپ یہ نمبر اپنی رجستٹریشن کی درخواست میں لکھ دیں۔

 

VOTING FROM HOME

 

You can vote before Election Day!

آپ انتخابات کے دن سے قبل ووٹ ڈال سکتے ہیں!

 

مشگن میں تمام رجسٹر ہوئے ہوئے ووٹرس اب انتخابات کے دن سی پہلے ووٹ کر سکتے ہین غیر موجود ووٹ ڈال کر۔ آپ کو کسی بھی وجہ کی ضرورت نہیں ہے۔ آپ انتخابات کے دن سے قبل اپنے گھر سے یا پھر اپنے شہر یا اپنی ٹاؤنشپ کے کلرک کے دفتر پر جا کے ووٹ ڈال سکتے ہیں۔

 

How do I vote FROM HOME before Election Day?

میں انتخابات کے دن سے قبل گھر سے کیسے ووٹ ڈال سکتا ہوں؟

 

مرحلہ 1: اپنا بیلٹ منگوائیے۔ غیر موجود بلٹ کے لئے درخواست مکمل کیجئے، اوپر اپنے اصلی دستخت کیجئے، اور اپنے شہر یا اپنے ٹاؤنشپ کے کلرک تک بھیج دیجئیے۔ آپ ایمیل، ڈاکیے، یا فیکس کے ذریعے یا پھر خود جا کر اپنی مکمل کی ہوئی درخواست جمع کرا سکتے ہی۔

 

مرحلہ 2: اپنا بیلٹ مکمل کیجئے۔ میل میں اپنے بیلٹ کا انتظار کیجئے۔ جب آپ کو اپنا بیلٹ مل جائے آپ اُس کو مکمل کیجئے، ساتھ دیے ہوے انویلپ میں ڈالئیے، اور انویلپ پر اپنے اصلی دستخت کیجئیے۔

 

مرحلہ3: جتنا جلدی ہو سکے اپنا مکمل کیا ہوا بیلٹ جمع کرا دیجئے۔

 آپ کا مکلمل کیا ہوا غیر موجود ب آپ کے شہر یا آپ کی ٹاؤنشپ کے کلرک کو انتخابات کے دن شام 8 بجے تک مل جانا چاہئیے۔ کیونکے میل کو پہنچھنے مین دیر لگ سکتی ہے، لہٰاذہ آپ کو جتنا جلدی ہو سکے بیلٹ ڈاکیے کے ذریعے بھیج دینا چاہئیے۔ جب انتخابات کے دن میں ایک ہفتہ رہ جائے (یعنی نومبر کے آم انتخابات کے لئے 27 اکتوبر یا اُس کے بعد) تو بہتر ہے کہ آپ اپنے شہر یا اپنی ٹاؤنشپ کے کلرک کے دفتر پر جا کے بیلٹ جمع کروا دیجئے۔

 

Where can I get an application for an absentee ballot?

میں غیر موجود بیلٹ کے لئے درخواست کا فارم کہاں سے حاصل کر سکتا ہوں؟

مشگن میں ہر رجسٹر ہوئے ہوئے ووٹر کو ایک غیر موجود بیلٹ کے لئے درخواست کا فارم ڈاک کے ذریعے بھیجا جا چکا ہے۔  یہ فارم نومبر میں ہونے والے آم انتخابات کے لئے غیر موجود بیلٹ حاصل کرنے کے لئے استعمال ہو سکتا ہے۔

اگر آپ کو یہ نہیں ملا یا پھر مل نہیں رہا پھر آپ مشگن ووٹر انفارمیشن سینٹر کی ویبسائیٹ (www.mi.gov/vote) پار جا کر یا پھر اپنے شہر یا اپنی ٹاؤنشپ کے کلرک سے ٹیلیفون کے  ذریعے رابتہ کر کر درخواست کر سکتے ہیں کہ آپ کو فارم بھیج دیا جائے۔

 

What is the deadline to vote FROM HOME before Election Day?

انتخابات کے دن سے قبل گھر سے ووٹ ڈالنے کی آخری تاریخ کب ہے؟

 

آپ کا مکمل کیا ہوا غیر موجود بیلٹ آپ کے شہر یا آپ کی ٹاؤنشپ کے کلرک کو انتخابات کے دن شان 8 بجے یا اُس سے قبل مل جانا چاہئیے۔
آپ یہ عمل جلد شروع کر دیجئے جتنا جلدے ہو سکے اپنے غیر موجود بیلٹ کے لئے درخواست کا فارم بھیج کر۔ نومبر کے آم انتخابات کے لئے آپ کی یہ درخواست اِس وقت جمع کرائی جا سکتی ہے۔

 

How do I vote IN PERSON before Election Day?

میں خود جا کر انتخابات کے دن سے قبل کیسے ووٹ ڈال سکتا ہوں؟

مرحلہ 1:  اپنے شہر یا اپنی ٹاؤنشپ کے کلرک کے دفتر پر جائیے۔

مرحلہ 2: غیر موجود بیلٹ کی درخواست کا فارم مکمل کی جئے اور انتظامیہ کو جمع کرا دیجئے۔

مرحلہ 3: اپنا بیلٹ مکمل کیجئے، اُسے ساتھ دئے ہوے انویلپ میں ڈالئیے، انویلپ پر اپنے اصلی دستخت کیجئے، اور انتظامیہ کو دے دیجئے۔

 

When can I vote IN PERSON before Election Day?

میں خود جا کر انتخابات کے دن سے قبل کب ووٹ ڈال سکتا ہوں؟

 

آپ 24 ستمبر 2020 سے آگے اپنے شہر یا اپنی ٹاؤنشپ کے کلرک کے دفتر پر جا کر نومبر میں ہونے والے آم انتخابات میں ووٹ ڈال سکتے ہیں۔ اگر آپ پہلے سے اُس جگہ پر ووٹ کرنے کے لئے رجسٹر ہیں جدر آپ رہتے ہوں پھر آپ کے لئے اپنے شہر یا اپنی ٹاؤنشپ کے کلرک کے دفتر پر ووٹ ڈالنے کی آخری تاریخ 2 نومبر 2020 شام 4 بجے ہے۔ اگر آپ  اُس جگہ پر ووٹ کرنے کے لئے رجسٹر نہیں ہیں جدر آپ رہتے ہوں پھر آپ کے لئے اپنے شہر یا اپنی ٹاؤنشپ کے کلرک کے دفتر پر ووٹ ڈالنے کی آخری تاریخ 3 نومبر 2020 شام 8 بجے ہے۔

 

Where is my city or township clerk’s office and when is it open?

میرے شہر یا میری ٹاؤنشپ کے کلرک کا دفتر کہاں ہے اور وہ کب خلا ہوتا ہے؟

 

آپ مشگن ووٹر انفارمیشن سینٹر کی ویبسائیٹ پر جائیے (www.mi.gov/vote)

"میرا کلرک" کی ٹیب پر کلک کیجئے، اور اپنا پتہ ڈالی جئے اپنے شہر یا اپنی ٹاؤنشپ کے کلرک سے متعلق علم حاصل کرنے کے لئے، یا پھر آپ اپنے شہر یا اپنی ٹاؤنشپ کے کلرک سے ٹیلیفون کے ذریعے رابتہ کر سکتے ہیں۔  شہروں اور ٹونشپس کے کلرکوں کے دفتر انتخابات سے پچھلے ویک اینڈ

اپنی آم اوقات میں اور کم سے کم 8 گھینٹے کھولے ہوتے ہیں۔

 

VOTING ON ELECTION DAY

 

When is Election Day?

انتخابات کا دن کب ہے؟

مشگن میں آم انتخابات منگل3 نومبر 2020 کو ہو رہے ہیں۔

 

When are the polls open?

ووٹ ڈالنے کے مقامات کب تب خلے ہیں؟

ووٹ ڈالنے کے مقامات آپ کے مقامی وقت میں سبح 7  بجے سے لے کر شام 8 بجے تخ خلیں گے۔ٓ آپ کے پاس ووٹ ڈالنے کا حق ہے اگر آپ شام 8 بجے تک لائین میں ہوں۔

 

What will be on the ballot?

بیلٹ پر کیا کچھ ہو گا؟

آپ اپنا نمونہ بیلٹ مشگن ووٹر انفارمیشن سینٹر کی ویبسائیٹ(www.mi.gov/vote) پر دیکھ سکتے ہیں۔

 

Where do I vote on Election Day?

میں انتخابات کے دن کہاں ووٹ ڈال سکتا ہوں؟

اگر آپ پہلے سے اُدر ووٹ کرنے کے لئے رجسٹر ہین جدر آپ مقیم ہوں پھر آپ پر لازم ہے کے آپ آپ کو بتائی ہوئی جگہ پر جا کے ووٹ ڈالیں۔

اگر آپ اُدر ووٹ کرنے کے لئے رجسٹر نہیں ہین جدر آپ مقیم ہوں پھر آپ کو انتخابات کے دن شام 8 بجے یا اُس سے قبل اپنے شہر یا اپنی ٹاؤنشپ کے کلرک کے دفتر پر مقیم ہونے کے ثبوت کے ساتھ جانا پڑھے گا رجسٹر کرنے کیلئے۔ جب آپ رجسٹر ہو جائیں آپ غیر موجود بیلٹ کے ذریعے ووٹ کر سکتے ہیں یا پھر اگر وقت ہو اپنی ووٹ کرنے کی جگہ پر جا سکتے ہیں۔

How do I find my polling place?

میں اپنی ووٹ ڈالنے کی جگہ کایسے معلوم کر سکتا ہوں؟

آپ اِن جگہوں یا پھر تریقوں سے اپنی ووٹ ڈالنے کی جگہ معلوم کر سکتے ہیں:

آنلائین مشگن ووٹر انفارمیشن سینٹر کی ویب سائیٹ (www.mi.gov) پر
اپنے ووٹر شناختی کارڈ پر
اپنے شہر یا اپنی ٹاؤنشپ کے کلرک سے ٹیلیفون کے ڈریعے رابتہ کر کراِس ڈاکومنٹ کے خاتمے پر دی ہوی انتخابات محافظہ ہاٹ لائینس میں سے کسی ایک سے رابتہ کر

 

What if I’ve moved?

اگر میں نے اپنی رہائش تبدیل کر لی ہے تو؟

آپ جب بھی اپنے رہنے کی جگہ تبدیل کریں آپ کو اپنی انتخابی رجسٹریشن بھی تبدیل کرانی چاہئیے۔ اگر آپ انتخابات کے دن تک اپنی رجسٹریشن نہ تبدیل کریں پھر آپ انے شہر یا اپنی ٹاؤنشپ کے کلرک کے دفتر پر مقیم ہونے کے ثبوت ساتھ لیے انتخابات کے دن شام 8 بجے تک جا سکتے ہیں رجسٹر کرنے کے لئے۔

آپ ایک آخری بار اپنی پرانی ووٹ ڈالنے کی جگہ پر ووٹ ڈال سکتے ہیں اگر:

آپ ایک ہی شہر یا ٹاؤنشپ کے اندر ایک جگہ سے دوسری جگہ پر گئے ہیں؛ یا پھر
آپ انتخابات سے زیادہ سے زیادہ 60 دن قبل کسی اور شہر میں مقیم ہوے ہوں۔ نومبر میں ہونے والے آم انتخابات کے لئے یہ تاریخ 4 ستمبر 2020 ہے۔

 

Can I get time off work to vote?

مجھے ووٹ ڈالنے کے لئے کام سے چھٹی مل سکتی ہے؟
آپ کے آجر پر لازم نہیں ہے کے وہ آپ کو ووٹ ڈالنے کے لئے کام سے چھٹی دے، چاہے اُس چھٹی کے آپ کو پیسے ملیں یا نہیں۔ آپ اُن سے پوچھئیے اگر اُن کا کوئی اصول ہو جس کے متابق آپ چھٹی لے سکیں۔ اگر ایسا کوئی اصول نہ ہو پھر آپ انتخابات کے دن سے پہلے ووٹ ڈال دیجئے۔

 

Voting and ID

 

Do I need a photo ID to vote?

مجھے ووٹ ڈالنے کے لئے تصویر کی شناخت کی ضرورت  ہے؟

نہیں، مگر اگر آپ کے پاس ہو آپ ساتھ لے کر ائیے اور انتخابات والی جگہ پر انتظامیہ کو دیجئے۔ آپ سے تصویر کی شناخت مانگی جائے گی جب آپ ووٹ ڈالنے کائیں گے۔ اگر آپ کے کاس تصویر کی شناخت نہ ہو یا اُس وقت موجود نہ ہو پھر آپ ایک آسان فارم مکمل کر کر ووٹ ڈال سکے ہیں۔

Do I need a photo ID to vote if this is my first time voting in Michigan?

اگر میں پہلی بار ووٹ ڈال رہا ہوں پھر مجھے کیا تصویر کی شناخت کے ضرورت ہے؟

نہیں. پہلی بار ووٹ ڈالنےوالہں میں سے ایک معمولی تعداد کو کچھ ڈاکومنٹیشن دینی پڑھ سکتی ہے جو ڈاک یا پھر ووٹر رجسٹریشن ڈرائو کے ذریعے رجسٹر ہوے ہوں۔ اِن میں سے کسی بھی ڈاکومنٹ کی  الیکٹرانک یا پھر کاغزی کاپی منظور ہو گی:

کوی تصویر کی شناخت جس پر آپ کا نام اور آپ کی تصویر ہو (چاہے اُس پر پتہ ہو یا نہ ہو اور وہ پتہ درست ہو یا نہ ہو)

ڈرائورز لائسنس یا پھر کسی بھی امریکی ریاست سے ملی ہوی ذاتی شناختی کارڈ
ہائے سکول یا کالج کی شناخت
پاسپورٹ
فوج یا حکومت سے ملی ہوی تصویر کی شناخت
قبائلی شناختی کارڈ

کوئی بغیر تصویر کے شناخت جس پر آپ کا نام اور پتہ ہو:

موجدہ وقت کا یوٹلٹی بل
بنک سٹیٹمنٹ
پیچیک سٹب
سرکاری چیک
کوئی بھی اور سرکاری ڈاکومنٹ

 

Where is my absentee ballot?

میرا غیر موجود بیلٹ کہاں ہے؟

آپ اپنا غیر موجود بیلٹ اور اُس کی درخواست کا فارم مشگن ووٹر انفارمیشن شینٹر کی ویب سائیٹ (www.mi.gov/vote) پر ٹریک کر سکتے ہیں۔ اِس ویبسائیٹ پر جائیے دیکھنے کے لئے اگر:

آپ کی درخواست پر آپ کے شہر یا آپ کی ٹاؤنشپ کا کلرک عمل کر چکا ہے
آپ کا غیر موجود بیلٹ آپ کو ڈاک کے ذریعے بھیجا جا چکا ہے؛ اور
آپ کا غیر موجود بیلٹ آپ کے شہر یا آپ کی ٹاؤنشپ کے کلرک کو مل چکا ہے

 

FAQ

Where is my absentee ballot?

را غیر موجود بیلٹ کہاں ہے؟

آپ اپنا غیر موجود بیلٹ اور اُس کی درخواست کا فارم مشگن ووٹر انفارمیشن شینٹر کی ویب سائیٹ (www.mi.gov/vote) پر ٹریک کر سکتے ہیں۔ اِس ویبسائیٹ پر جائیے دیکھنے کے لئے اگر:

آپ کی درخواست پر آپ کے شہر یا آپ کی ٹاؤنشپ کا کلرک عمل کر چکا ہے
آپ کا غیر موجود بیلٹ آپ کو ڈاک کے ذریعے بھیجا جا چکا ہے؛ اور
آپ کا غیر موجود بیلٹ آپ کے شہر یا آپ کی ٹاؤنشپ کے کلرک کو مل چکا ہے

 

What should I do if I requested an absentee ballot but never received it?

اگر میں نے غیر موجود بیلٹ کی درخواست کی ہو مگر مجھے ملا نہ ہو پھر مجھے کیا کرنا چھاہیئے؟

آپ جلد سے جلد اپنے شہر یا اپنی ٹاؤنشپ کے کلرک کے دفتر پر جائیے یا پھر اُن سے ٹیلیفون کے ذریعے رابتہ کیجئے اپنا پہلا غیر موجود بیلٹ منسوخ کرانی اور نئے بیلٹ کی درخواست کرنے کے لئے، یا پھر انتخابات کے دن اپنی ووٹ ڈالنے کی جگہ پر جائیے، ایک آسان فارم مکمل کیجئے، اور ووٹ ڈالیئے۔

 

What if I received my absentee ballot but then made an error on it or it was lost or destroyed?

اگر مجھے میرا غیر موجود بیلٹ مل گیا ہو مگر مجھ سے اُس کے بعد اُس پر کوئی غلطی ہو گئی ہو یا پھر وہ کھو گیا ہو یا تباہ ہو گیا ہو پھر مجھے کیا کرنا چھائیے؟

آپ جلد سے جلد اپنے شہر یا اپنی ٹاؤنشپ کے کلرک کے دفتر پر جائیے یا پھر اُن سے ٹیلیفون کے ذریعے رابتہ کیجئے اپنا پہلا غیر موجود بیلٹ منسوخ کرانی اور نئے بیلٹ کی درخواست کرنے کے لئے، یا پھر انتخابات کے دن اپنی ووٹ ڈالنے کی جگہ پر جائیے، ایک فارم مکمل کیجئے، اور ووٹ ڈالیئے۔ دونوں سورتوں میں  اگر آپ کے پاس آپ کا غیر موجود بیلٹ ہو (جیسے کہ اگر آپ سے کوئی غلطی ہوی ہو یا پورا نہ تباہ ہوا ہو) پھر اُسے ساتھ لے کر جائیے۔

 


Election Protection Lines

For assistance in English, call 866-OUR-VOTE (866-687-8683);

Para recibir ayuda en español, llama a 888-VE-Y-VOTA (888-839-8682);

؛ (844-925-5287) یة، اتصل على: (ô€ اللغة العر ô€¼ للمساعدة )


To join the language access task force or for more information on our initiatives
please contact Bilal Hammoud Email: HammoudB@Michigan.gov Cell: 517-331-3729

Michigan.gov/SOSLanguageAccess